Saturday, 21 September 2024


اقرا یونیورسٹی میں یوم ِ دفاع کی تقریب

 

کراچی:  یوم ِ دفاع کی مناسبت سے تقریب بعنوان "ہمیں پیار ہے پاکستان سے،اقرا یونیورسٹی کے ڈیفنس ویو کیمپس میں آج شام4بجے منعقد ہوگی۔ چیئرمین اقرا یونیورسٹی حنید لاکھانی اور شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی خطاب کرینگے۔

 

Share this article

Leave a comment