Friday, 20 September 2024


اساتذہ کو ہتھکڑیاں کیوں لگائی چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس آف پاکستان نے پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر اور دیگر اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگانے پر نوٹس لے لیا جس کی سماعت آج سپرریم کورٹ رجسٹری میں ہوگی۔چئیرمین نیب کا کہنا ہے کہ واضح احکاما ت کے بعد بھی اساتذہ کو ہتکڑیاں لگائی گئی واقعے کے ذامے داروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی

 

Share this article

Leave a comment