Saturday, 21 September 2024


پی ایس ایل4,کنگز کے مالک نے ملاقتیں شروع کردیں

پی ایس ایل4,کنگز کے مالک نے ملاقتیں شروع کردیں دبئی: کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی کرکٹرز سے ملاقات کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سلمان اقبال نے ٹائمل ملز، روی بھوپارا اور کولن انگرام کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں کراچی کنگز کے بوائز کے ساتھ دبئی میں ہوں، تینوں غیر ملکی کرکٹرز سے مل کر خوشی ہوئی‘۔

Share this article

Leave a comment