Saturday, 21 September 2024


محمد عباس کی صورت میں ایک ہیرا ملاہے

محمد عباس کی صورت میں ایک ہیرا ملاہے لاہور: ہمیں فاسٹ بالر محمد عباس کی صورت میں ایک ہیرا ملا ہے یو اےای کی پچ پر محمد عباس نے بہترین بالنگ کی جس پر سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ اُمید ہے محمد عباس مستقبل میں بھی ایسی ہی پرفارمنس دیں گے، پاکستان کو اپنی لیڈ کو 4 سو سے زائد رنز تک بڑھانا چاہیے۔ بوم بوم آفریدی بھی فاسٹ باولر محمد عباس کے مداح ہو گئے، شاہد آفریدی کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ فاسٹ بالر محمد عباس کی شکل میں ایک ہیرا ملا ہے، کہ اُمید ہے محمد عباس مستقبل میں بھی ایسی ہی پرفارمنس دیں گے۔

Share this article

Leave a comment