Saturday, 21 September 2024


نئی ٹیسٹ رینکنگ :محمد عبا س تیسرے نمبر پر آگئے

 

نئی ٹیسٹ رینکنگ :محمد عبا س تیسرے نمبر پر آگئے دبئی :آسٹر یلیا کے خلا ف 2ٹیسٹ میچو ں کی سیر یز میں تبا ہ کن با ﺅ لنگ کر نے ایلہے محمد عبا س ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری پو زیشن پر آ گئے ۔ تف صیلا ت کے مطا بق ا نٹر نیشنل کر کت کو نسل نے پا کستان اور آسٹر یلیا کے درمیا ن کھیلی گئی ٹیسٹ سیر یز کے کے بعد نئی رینکنگ جا ری کر دی جئس میں فا سٹ با ﺅ لر تیسرے نمبر پر اآ گئے ۔ آئی سی سی کی جا نب سے جا ری کی گئی نئی ٹیسٹ رینکنگ کی مطا بق محمد عبا س 829پو ا ئنٹس کے سا تھ تیسرے نمبر آگئے ہیں ۔ فا سٹ باﺅ لر محمد عبا س نے صر ف 10ٹیسٹ میچز کھیل کر آئی سی سی کی ر ینکنگ میں تیسری پو زیشن حا صل کی ہے۔ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پا کستانی آف ا سپنر بلا ل آصف بھی 17درجے بہتری کے بعد 52ویں پو زیشن پر آ گئے ہیں ۔ دوسری جا نب بیٹسمینوں کی رینکنگ میں بھا رتی کپتا ن و یرا ت کو ہلی ہہلی ، اسٹو ا سمتھ دو سری اور کین ولیمسن تیسر ی پو زیشن پر ہیں ۔

 

Share this article

Leave a comment