اسلام آباد:وفاقی وزیر ریل شیخ رشید کی ہدایت پر پاکستان ریلوے فریٹ پر ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی۔ ٹاسک فورس 9افسران پر مشتمل ہوگی،آفتاب اکبر اس ٹاسک کے سربراہ ہونگے۔اس ٹاسک کا مقصدفریٹ کوبہتر بنانا ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ فریٹ کو بڑہاکر خسارے کو کم کرنا ہے۔اس کے علاوہ 5کڑوڑ مسافروں کی تعداد کو7کڑوڑ تک لے کر جائی جائے گی10فریڈ کی تعداد100دنوں میں 10سے15میں لے جانے کا امکان ہیں۔