Friday, 20 September 2024


قراقرم یونیورسٹی میں دوروزہ ورکشاپ

 

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں د و روزہ ورکشاپ 12اور 13 نومبر کو ہو گی جس میں تحقیق میں اعدادوشمار کے پروسیسنگ کے طریقہ کار نتائج کی تشریح کے طریقے سمیت درآمداتی و برآمداتی بزنس کے حوالے سے شرکاء کو مہارتیں سکھائی جائینگی

 

Share this article

Leave a comment