Friday, 20 September 2024


جامعہ کراچی کے بینک کوارٹر میں آگ لگ گئی

 

جامعہ کراچی کے بینک کوارٹر میں آگ لگ گئی کراچی : جامعہ کراچی میں واقع بینک کوارٹر میں آگ لگ گئی ، آگ بینک کوارٹر کے رہائشی علاقہ میں لگی ہے. ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوئی ، آگ پر قابو پانے کے لیے فائیربریگیڈکی گاڑیاں پہنچ گئی

 

Share this article

Leave a comment