Saturday, 21 September 2024


ہیک کی گئی ویب سائٹ پرکیادرج تھا؟؟دیکھنےکےلئےلنک پرکلک کریں

کراچی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی ہیک کی گئی ویب سائٹ دوبارہ بحال کردی گئی۔

کراچی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ 11 گھنٹے سے زائد وقت تک ہیک رہی جس کے بعد اسے بحال کردیا گیا ہے۔
hacked
 
تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ کھولنے پر سیاہ رنگ کا صفحہ نمایاں تھا جس پر کسی زبان میں کچھ درج تھا۔
ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی ویب سائٹ بھارتی ہیکزر نے ہیک کی، اس سے قبل سندھ محکمہ تعلیم کی ویب سائٹ بھی بھارتی ہیکرز نے ہیک کی تھی۔

 

Share this article

Leave a comment