Friday, 20 September 2024


شہرکےمختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات

 

کراچی : شہر کے مختلف علاقوں میں تیز رفتار کے باعث ٹریفک حادثات میں 4افراد جاں بحق ۔گڈاپ سٹی کے علاقے سپرہائی وے انصاری پل کے قریب ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے

لانڈھی کے علاقے لانڈھی بابر مارکیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر 40سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔گلبرگ کے علاقے ایس پی گلبرگ آفس کے سامنے تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار موقع پر جابحق۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ادارے کے رضا کاروں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال پہنچایا۔کاروائی پوری ہونے پر پولیس نے لاشوں کو ورثا ءکے حوالے کردیا

 

Share this article

Leave a comment