Friday, 20 September 2024


رینجرز نے 14ملزمان کو گرفتار کر لیا

 

کراچی : سعود آباد،مدینہ کالونی ، بلدیہ ٹائون ،گلستان جو ہر ،زمان ٹائون ،کورنگی ،عوامی کالونیمیں رینجرز نے کارروائی کرتے ہو ئے 11ملزمان جو کہ اسٹریٹ کرائم میں ملوث ہیں اورکلاکوٹ ،بلوچ کالونی ،بوٹ بیسن سے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

 

Share this article

Leave a comment