Friday, 20 September 2024


خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

 

لاہور: احتساب عدالت نے پیراگون اسکینڈل کیس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 19 مارچ تک توسیع کردی۔
سماعت کے دوران وکیل خواجہ برادران نے کہا کہ خواجہ سعدرفیق کوبکتربندگاڑی میں لایاگیا،نیب سیکیورٹی صورتحال خراب کرنے کی کوشش کرتی ہے
جج احتساب عدالت نے کہا کہ ایس پی ہیڈ کوارٹرزکوطلب کیاہے،آج مسئلہ حل کرتے ہیں۔عدالت نے خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈمیں 19 مارچ تک توسیع کردی۔

 

Share this article

Leave a comment