Friday, 20 September 2024


کراچی پولیس نےبھی پی ایس ایل کی تیاریاں پکڑلی

کراچی: پولیس کرکٹ میچوں کی میزبانی کے لیے تیار ہے

پاکستان میں پی ایس ایل کے آٹھوں میچز کی کراچی منتقلی کے فیصلے کے بعد کراچی پولیس نے اہم اجلاس طلب کر لیا، جس میں سیکورٹی کا ایک بار پھر جائزہ لیا گیا۔
پاکستان میں پی ایس ایل کے آٹھوں میچز کی کراچی منتقلی کے فیصلے کے بعد کراچی پولیس نے اہم اجلاس طلب کر لیا، جس میں سیکورٹی کا ایک بار پھر جائزہ لیا گیا۔
پی ایس ایل سیزن فور کی ٹیموں کی کراچی آمد سے متعلق شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق کراچی کنگز کی ٹیم 6 مارچ کو ای کے 606 کے ذریعے کراچی پہنچے گی، پشاور زلمی کی ٹیم بھی 6 مارچ کو ای کے 604 کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے گی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 9 مارچ کو ای کے 602 کے ذریعے کراچی پہنچے گی۔

 

Share this article

Leave a comment