Friday, 20 September 2024


تعلیم ترقی کا بنیادی ذریعہ ۔

 ملتان: وفاقی پارلیمانی سیکریڑی برائے خزانہ زین حسین قریشی کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم بھی ترقی کا بنیادی ذریعہ ہے ، ملک سے غربت ، جہالت بیروزگاری اور انتہاپسندی کے خاتمہ کرناہوگا ۔ تقریب سے ڈائریٹر نیب عبدالحفیظ خان ، عائشہ غازی ،ریاض احمد خان ، الطاف شہید ، طیبہ ،لائق خان ودیگر نے بھی خطاب کیا۔

Share this article

Leave a comment