Friday, 20 September 2024


عابدعلی کوورلڈ کپ ٹیم میں شامل کرنےکامشورہ

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ کمینٹیٹر رمیز راجہ آسٹریلیا کہ خلاف ون ڈے سریز میں ڈیبیو پر سینچری بنانے والے بلے باز عابد علی کے حق میں کھل کر میدان میں آگئے ۔
 
انھوں نے پاکستانی ٹیم سلیکٹرز کو مشورہ دیا کے عابد علی کی صلاحیتوں کو نظر انداز نا کیا جائے وہ ورلڈ کپ میں شمولیت کی بھرپور قابلیت رکھتے ہیں۔

Share this article

Leave a comment