Friday, 20 September 2024


ڈی جی ہیلتھ پنجاب عہدےسےریٹائرہوگئے

لاہور: ڈی جی ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر منیر احمد مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹار ہو گئے۔

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نے ابھی تک ان کی جگہ کسی کو د جی ہیلتھ مقرر نہیں کیا ۔ عارضی طور پر کسی بیوروکریٹ کواضافی چارج دینے کا امکان ہے۔

Share this article

Leave a comment