Friday, 20 September 2024


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پریکٹیکل امتحانات کاآغاز

اسلام آباد : ایف ایس سی پروگرام کے پریکٹیکل امتحانات 24جون سے شروع یونگے۔ تفصیلات کےمطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں 2018ء میں پیش کئے گئے ایف ایس سی پروگرام کے پریکٹیکل امتحانات 24جون سے شروع ہوں گے جو 5 جولائی تک جاری رہیں گے ۔ پریکٹیکلز کا دورانیہ روزانہ صبح 9بجے تا 12بجے مقرر کیا گیا ہے ۔

Share this article

Leave a comment