Friday, 20 September 2024


اقراء یونیورسٹی میں یومِ آزادی کی تقریب

کراچی: اقراء یونیورسٹی میں جشن ِ آزادی کے سلسلے میں تقریب کاانعقاد کیاجارہاہے۔ تقریب آج مورخہ 8 اگست 2019 کو بوقت 2.30 بجے دِوپہر اِقرا یونیورسٹی کراچی میں ہوگی ۔
 
تقریب میں آزادی آرٹ، بزنس اور سائنس کے مقابلوں کا انعقاد کیا جائےگا

Share this article

Leave a comment