Friday, 20 September 2024


تعلیمی بورڈزکے چئیرمینزکی مدت ملازمت میں توسیع

کراچی: سندھ کےتعلیمی بورڈزکے چئیرمینزکی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی ۔ اشتہارآنےاورنئی تعیناتیوں تک موجودہ چئیمرمینزکام کرتےرہیں گےمحکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈزنےنوٹیفیکیشن جاری کردیا
 
تفصیلات کےمطابق توسیع ملنےوالےچئیرمینزمیں کراچی میٹرک و انٹر بورڈ،لاڑکانہ،سکھراورٹیکنیکل بورڈکےسربراہ شامل ہیں
 
صوبےکےپانچ تعلیمی بورڈزکےسربراہوں کی مدت ملازمت آج ختم ہوچکی تھی

Share this article

Leave a comment