Friday, 20 September 2024


محکمہ تعلیم پنجاب کاموسم سرماکی تعطیلات میں تبدیلی کااعلان

لاہور: پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا
 
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے،
 
وزارت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں اب 24 سے شروع ہونے کے بجائے 20 دسمبر سے 5 جنوری تک ہوں گی اور صوبہ بھر کے اسکول 6 جنوری کو کھلیں گے۔

Share this article

Leave a comment