Friday, 20 September 2024


صوبائی مشیرجامعات وتعلیمی بورڈز‏نثاراحمدکھوڑو کااظہارِتعزیت

کراچی۔ صوبائی مشیر جامعات و تعلیمی بورڈز ‏نثار احمد کھوڑو کا آئی بی اے سکھر کے وی سی نثار صدیقی کے انتقال پر گھرے دکھ اور افسوس کا اظھارکیا ہے۔ اپنےخیالات کااظہار کرتےہوئے نثار کھوڑو کاکہناتھا کہ مرحوم کی تعلیم کے لئے خدمات ھمیشہ یاد رکھی جائینگی۔

ان کامزیدکہنا تھا کہ ہم سب سوگوار خاندان سے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ پاک مرحوم کو بلند درجات عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل کی توفیق دے۔

Share this article

Leave a comment