Friday, 20 September 2024


جامعہ کراچی نےتمام امتحانات تاحکم ثانی ملتوی کردیئے

کراچی: جامعہ کراچی نے26 نومبر2020 ء سے ہونے والے تمام امتحانات تاحکم ثانی ملتوی کردیئے۔

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹرسید ظفر حسین کے مطابق جامعہ کراچی کے تحت 26 نومبر2020 ء سے ہونے والے تمام امتحانات تاحکم ثانی ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

Share this article

Leave a comment