Thursday, 19 September 2024


6 ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) صدر مملکت نےلاہور ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دے دی ہے ۔ان ایڈیشنل ججزمیں جسٹس محمود احمد بھٹی، جسٹس ارشد محمود تبسم، جسٹس محمد طارق عباسی، جسٹس چودھری محمد مسعود جہانگیر، جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس ایم سہیل اقبال بھٹی شامل ہیں۔

Share this article

Leave a comment