Sunday, 07 July 2024


تعلیمی اداروں کی بندش کےحوالےسےنوٹیفکیشن جاری

پشاور: محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نےتعلیمی اداروں کی بندش کےحوالےسےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکشن کے مطابق خیبرپختونخواہ کےتمام نجی وسرکاری تعلیمی ادارےکل سے کھول دیئےجائیں گے۔

صوبے بھرکے تمام پرائیوٹ و نجی تعلیمی ادارے 50فیصد حاضری کےساتھ ہفتے میں تین روز کھولیں جائیں گے۔

تاہم ضلع بنوں میں تعلیمی اداروں پر پابندی تاحال جاری رہے گی

 

Share this article

Leave a comment