Wednesday, 18 September 2024


گیارہویں جماعت میں داخلوں کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری

لاہور بورڈ نے گیارہویں جماعت میں داخلوں کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا۔

امیدوار 20 ستمبر تک آن لائن رجسٹریشن کراسکیں گے ،مذکورہ امیدوار 2025 میں گیارہویں ،2026 میں انٹرمیڈیٹ پارٹ 2کا امتحان دیں گے ۔

امیدوار بیس ستمبر کے بعد چھ سو روپے لیٹ فیس جرمانہ کے ساتھ 10 اکتوبر تک داخلہ بھجواسکیں گے ۔

Share this article

Leave a comment