Sunday, 22 September 2024


ہوم اکنامکس ،کامرس اورہیو مینٹیز کے نتائج کا اعلان ۔

ایمز ٹی وی (حیدرآباد) تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے ایک اعلامیہ کے مطابق ہوم اکنامکس اور کامرس پارٹ ون اور ٹو جبکہ ہیومینٹیز پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2015 کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر 2015 ءکوکیا جائیگا مذکورہ نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.bishe.edu.pk پر بھی دیکھے جاسکیں گے۔

Share this article

Leave a comment