Saturday, 21 September 2024


بارش کے باعث گرلز اسکول زیر آب ۔۔

ایمز ٹی وی (عمر کوٹ) عمر کوٹ میں گزشتہ 24 گھنٹے سے ہونے والی بارش کی وجہ سے گر لز ہائی اسکول زیر آب اگیا جس کے باعث طلبات اسکول نہ جاسکیں۔جس کی وجہ سے انتظامیہ نے چھٹی دے دی تاحال صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ نے کوئی اقدام نہیں کیا ۔

Share this article

Leave a comment