Saturday, 21 September 2024


آسٹریلیاکے شہر ملبورن میں سڑک پر کئی فٹ گہرا گڑھا نمودار ۔۔۔۔

ایمزٹی وی (ملبورن ) آسٹریلیا کے شہر ملبورن کی مرکزی شاہراہ پر اچانک کئی فٹ گہرا گڑھا نمودار ہوگیا جس نے سڑک کے تین لینز نگل لئے ،قدرتی طور پر نمودار ہونے والا یہ گڑھا کئی فٹ گہرا اور کئی فٹ چوڑا ہے جسکے باعث ٹریفک کی روانی میں بھی خلل پیدا ہو گیا ،سڑک کی تین لینز تک پھیلے اس گڑھے کے بننے سے کسی قسم کا حادثہ تو نہ ہوا تاہم اس سے قبل بھی کئی ممالک میں اچانک بننے والے ان گڑھوں میں گاڑیوں اور راہ گیروں کے گرنے کے حادثات پیش آچکے ہیں ،

Share this article

Leave a comment