Saturday, 21 September 2024


نجی کالج میں فائرنگ کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) امریکی ریاست اوریگون کے شہر روس برگ میں واقع ایک نجی کالج میں فائرنگ کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوگئے مقامی پولیس نے مزید معلومات فراہم کرنے سے معذرت کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ امپ کوا کمیونٹی کالج میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جبکہ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کرنے والے کو شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔

Share this article

Leave a comment