Friday, 20 September 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


لال مسجد کے رہنما مولانا عبدالعزیز اشتہاری قرار!

ایمزٹی وی(اسلام آباد)مولانا عبدالعزیز کو فوجداری مقدمے میں اشتہاری قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مولانا عبدالعزیز کیخلاف این جی اوز کے نمائندوں کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج ہوا تھا۔ طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر عدالت نے مولانا عبدالعزیز کو اشتہاری قرار دیا۔

Share this article

Leave a comment