Wednesday, 25 September 2024


امریکا، کیوبا میں فضائی رابطوں کے معاہدے پر دستخط

ایمز ٹی وی (انٹرنیشنل)امریکا اور کیوبا کے درمیان فضائی رابطوں کی با ضابطہ بحالی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، دونوں ممالک کے درمیان فضائی روابط پچاس سال بعد بحال ہوئے دستخط کی تقریب کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں ہوئی، دونوں ممالک کے درمیان تقریباً پانچ دہائیوں کے بعد فضائی رابطے بحال ہوئے ہیں، معاہدے کے تحت امریکا اور کیوبا کے درمیان یومیہ 10 پروازیں چلائی جائیں گی۔

Share this article

Leave a comment