Tuesday, 24 September 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


آئل ریفائنری میں جنریٹر پھٹنے سے زوردار دھماکا، تین افراد زخمی

ایمز ٹی وی (بین الاقوامی ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر پیساڈینا میں آئل ریفائنری میں جنریٹر پھٹنے کے نتیجے میں آگ لگ گئی ، آگ لگنے سے تین افراد زخمی ہو گئے ۔ یہ واقعہ برازیل کی نیشنل آئل کمپنی کی ریفائنری میں پیش آیا جہاں جنریٹر پھٹنے سے زوردار دھماکا ہو گیا ۔ آگ سے جھلس کر تین افراد زخمی ہو گئے ، آگ کے باعث پولیس کے مطابق فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پا لیا ہے ۔ حادثے کے بعد آئل ریفائنری کے متاثرہ یونٹ کو بند کردیا گیا ہے ۔

Share this article

Leave a comment