Sunday, 22 September 2024


جامعہ کراچی نے پہلے سیمسٹر کا شیڈول جاری کرد

ایمز ٹی وی (تعلیم) جامعہ کراچی نے پہلے سیمسٹر کا شیڈول جاری کردیا۔ جامعہ کراچی کے رجسٹرار ڈاکٹر معظم علی خان کے اعلامیے کے مطابق پہلے سیمسٹر برائے تعلیمی سال 2016 کے امتحانات 19 مئی تا 3جون منعقد ہونگے جبکہ 6جون تا13 جولائی سیمسٹر بریک ہوگااور دوسرے سیمسٹر کا آغاز18 جولائی سے ہوگا۔

Share this article

Leave a comment