ایمزٹی وی (تعلیم)اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج بھا رہ کہو کادوسرا کانووکیشن آج ہوگا۔تفصیلات کے مطابق مہمان خصوصی وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری جناح کنو نشن سینٹر میں ایم بی بی ایس اوربی ڈی ایس کے 279 گریجویٹس میں ڈگریاں تقسیم کریں گے ۔