Sunday, 22 September 2024


سام سنگ نے جدید مرر متعارف کرادیا

ایمز ٹی وی(ٹیکنالوجی) معروف کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے شفاف ڈسپلے کے کامیاب تجربے کے بعد اسے پہلی مرتبہ صارفین کے لیے پیش کر دیا ہے جس کے بعد آئینے کے طور پر کام کرنے والی اس ڈسپلے کے سامنے بیٹھ کر صارفین فیشن کے نت نئے انداز دیکھ سکیں گے۔ کچھ عرصہ پہلے سام سنگ نے شفاف ڈسپلے پیش کی تھی جس کے آر پار دیکھا جا سکتا ہے اور اسے بطور ڈسپلے اسکرین بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کے حامل ٹیلی ویڑن دیکھنے میں بالکل انوکھے نظر آتے ہیں۔ اب کوریا کے بیوٹی پارلر میں سام سنگ کی یہ شفاف ڈسپلے پہلی مرتبہ نصب بھی کر دی گئی ہے۔ صارفین کے سامنے موجود عام شیشے کے مقابلے میں یہ ڈسپلے کئی زبردست فیچرز کی حامل ہے۔ اس پر صارفین کو مختلف میک اپ اور بالوں کے انداز دکھائے جا سکتے ہیں تاکہ وہ اپنی پسند کا انداز منتخب کر سکیں۔ اس کے علاوہ اسے بطور آئینہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سام سنگ اس منصوبے پر کئی سالوں سے کام کر رہی تھی لیکن اب اس تکنیک پر مکمل توجہ مرکوز کر دی گئی ہے اور سام سنگ کا کہنا ہے کہ اس سال کے اواخر تک یہ دنیا کے کئی ممالک میں دیکھنے کو ملے گی۔

Share this article

Leave a comment

comment1

  • Comment Link Justmn

    Justmn

    27/12/2017

    Where Can I Buy Nizagara? Propecia Tablets Coated http://costofcial.com - online pharmacy Cialis Generico A Basso Costo Cialis Administracion Buy Hczt Cialis Caida Cabello Cialis Durata Rapporto Venta De Cialis Generico Por Internet viagra cialis 2095 Albuterol Inhaler Cialis 20 Erfahrungen Viagra Description Propecia Gravidanza http://costofcial.com - online pharmacy Buy Diflucan Without No Prescription Progesterone In Australia Progesterone Low Price Ups