Sunday, 22 September 2024


ہالی وڈ بھارتی فلم انڈسٹری کیلیے خطرہ ہے،امیتابھ بچن

ایمز ٹی وی(انٹرٹینمنٹ)امیتابھ بچن نے ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہالی وڈ میں بڑے بجٹ کی فلموں نے ہماری لوکل انڈسٹری کے ساتھ ہندی فلموں کو بھی دیوار سے لگادیا ہے جو ہم سب کے لیے تشویشناک ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ ہالی وڈ والے یوکے، جرمنی، فرانس، اسپین اور جاپان سمیت ہر جگہ اپنا تسلط قائم کرتے جارہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ بالی وڈ کو مقابلہ کرنے کے لیے ہالی وڈ کی ٹکر کی فلمیں بنانی ہوں گی۔

Share this article

Leave a comment