Saturday, 21 September 2024


یہودی معبدوں اورگرجا گھروں میں بھی سحروافطارکا اہتمام کرینگے، میئرلندن صادق خان

ایمز ٹی وی(انٹرنیشنل)برطانوی اخبار میں لکھے گئے ایک مضمون میں لندن کے میئرنے کہا کہ لوگوں کیلیے ایک دوسرے کے عقائد کو سمجھنے کا سب سے بہترین طریقہ دوسروں کے تجربات سے سیکھنا ہے۔ صادق خان نے لکھا کہ رمضان اس حوالے سے ایک اچھی مثال ہے کیونکہ کسی دوسرے فرد کے ساتھ کھانا، غیرمسلموں کو افطارکی دعوت دینا ثابت کرتاہے کہ مذہبی رسومات ایک عام روزمرہ زندگی کا حصہ ہیںاور اس میں کوئی انہونی بات نہیں۔

Share this article

Leave a comment