Monday, 23 September 2024


سولرطیارے نے نیویارک سے اڑان بھرلی

ایمز ٹی وی(ٹیکنالوجی)شمسی توانائی سے چلنے والا طیارہ اگلی منزل کی جانب روانہ ہوگیا۔ سولر امپلس ٹو نے نیویارک کےجون ایف کینیڈی ائرپورٹ سےاڑان بھر لی۔طیارہ نوے گھنٹے کا سفر طے کرکے اسپین کے شہر سیویلے پہنچے گا۔ چونتیس میل فی گھنٹہ کی رفتار سےاڑنے والایہ طیارہ ورلڈ ٹور مکمل کرکے آخری اسٹاپ پر واپس ابوظہبی میں لینڈ کریگا۔

Share this article

Leave a comment