بدھ, 01 مئی 2024


دیپکا پڈکون نےنیا بھائی بنا لیا

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) بھارتی رپورٹس کے مطابق دپیکا پڈوکون کے باڈی گارڈ جلال آج کل خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔

351426 90726892

حال ہی میں دپیکا پڈوکون نے رکشا بندھن تہوار کے موقع پر اپنے باڈی گارڈ جلال کو راکھی باندھی۔ دپیکا نے اس حوالے سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی، جس میں وہ بظاہر جلال کو راکھی باندھتے ہوئے نظر آئیں، جس کے ساتھ انھوں نے تھینک یو جلال کا کیپشن بھی دیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment