جمعہ, 26 اپریل 2024


اداکارہ عذرا آفتاب کی پھر سے شوبش میں انٹری

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) سینئر اداکارہ عذرا آفتاب نے صحت یابی کے بعد شوبزسرگرمیوں کادوبا رہ آغازکردیا ہے۔انہوں نے ٹی وی ڈراموں کی ریکارڈنگ میں حصہ لیناشر وع کردیا ہے۔بتایاگیاہے کہ عذراآفتاب ذہنی دبائوکاشکارہونے کے باعث علیل ہوگئیں تھیں جس کے باعث کافی عرصے سے شوبزسے کنارہ کش ہوچکی تھیں ۔اب وہ مکمل طورپر صحت یاب ہو گئی ہیں اورانہوں نے اداکاری شروع کردی ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment