ھفتہ, 27 اپریل 2024


چھے کام کا اعتراف فنکار کو نئی ذندگی دیتا ہے، مائرہ خان

 ایمز ٹی وی (کراچی) پاکستان کی معروف اداکارہ مائرہ خان کا کہنا ہے کہ اچھے کام کا اعتراف فنکار کو نئی ذندگی دیتا ہے ۔وہ کہتی ہیں کہ میں ماڈلنگ اور ایکٹینگ سے دور ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتی ۔ مائرہ خان نے ْقوم کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم کھڑے ہوجائیں ۔ فلم انڈسٹری کی دوبارہ کامیےبی کو خوش آئند قرار دیا ہے 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment