جمعہ, 26 اپریل 2024


ماڈل خوشبو بھٹ نے اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی

 

ایمز ٹی وی (اںٹر ٹینمنیٹ) بھارتی ماڈل اور ٹی وی اینکر خوشبو بھٹ نے خودکشی کرلی۔ احمد آباد میں 27 سالہ ماڈل خوشبو بھٹ نے اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

بھارتی ماڈل جودھپور میں اپنے والد منیش اور دادی کے ساتھ رہائش پذیر تھیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خوشبو بھٹ نے خودکشی سے قبل کوئی تحریر نہیں چھوڑی تاہم تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment