جمعہ, 26 اپریل 2024


شاہ رخ اور انوشکا پان کھانے بنارس پہنچ گئے

 

ایمزٹی وی (انٹرٹینمنٹ) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور انوشکا شرما اپنی نئی فلم کی تشہیری مہم کے سلسلے میں پان کھانے بنارس پہنچ گئے۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی نئی آنے والی فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کے حوالے سے کافی سنجیدہ ہیں اور فلم کی تشہیر کے لیے بھی کئی جتن کرنے میں مصروف ہیں

Untitled

 

فلم کی تشہیر کے لیے شاہ رخ کبھی دبئی میں ہوتے ہیں تو کبھی بھارت کے مختلف شہروں کے دورہ پر تاہم گزشتہ روز شاہ رخ نے فلم کی تشہیر کے لیے انوکھا انداز اپنایا اور بنارس پان کھانے پہنچ گئے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment