جمعہ, 26 اپریل 2024


پریانکا نے اپنے نام کیساتھ لفظ”J“کا اضافہ کر دیا

 

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے نام کے ساتھ انگریزی لفظ”J“ کا اضافہ کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے اپنے انسٹا گر ام اکاﺅنٹ پرتصویر شیئر کی جس میں انہوں نے سر پر ٹوپی پہن رکھی ہے جس پر ”پی سی جے “لکھا ہے ،واضح رہے پریانکا چوپڑا 2 دسمبر کو امریکی گلو کار نک جوناس کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment