ھفتہ, 27 اپریل 2024


ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بننے والی فلم ’ بافٹا ایوارڈز‘ میں نامزد۔۔۔!

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یو سف زئی کی زندگی پر بننے والی فلم ’ہی نیم ڈمی‘ ملالہ بافٹا ایوارڈز کے لئے نامزد ہو گئی ، جس کے بعد سوات کی گل مکئی کا نام اب بر طانیہ کے سب سے بڑے ایوارڈز کی تقریب میں بھی جگمگا ئے گا۔ ملالہ یو سف زئی کی زندگی پر بننے والی ڈاکومنٹری فلم 68ویں برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈ ز کی ڈاکو منٹری کے لئے نامزد کر لی گئی ہے۔ ہی نیم ڈی ملالہ کا مقابلہ بائیو پک ایمی ،کارٹیل لینڈ،لسن ٹومی مارلن اور شرپا ڈا کومنٹری سے ہوگا ، ایوارڈز کی تقریب 14فروری کو لندن کے اوپرا ہاؤس میں منعقد کی جائیگی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment