پیر, 06 مئی 2024


"ہاؤس فل 3 ‘‘ نے باکس آفس پر دھوم مچادی

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ)فلم ’’ہاؤس فل 3‘‘ نے باکس آفس پر دھوم مچادی ہے جس کے بعد فلم 100 کروڑ سے زائد بزنس کرکے رواں سال کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی ہے۔ فلم نے بھارت میں 2 ہفتوں کے دوران 103 کروڑ اور دنیا بھر میں 30 کروڑ سے زائد کمائی کرکے مجموعی طور پر 138 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment