پیر, 06 مئی 2024


مادھوری ڈکشٹ کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد کتنی ہوگئی

ایمز ٹی وی(انٹر ٹینمنٹ)49 سالہ اداکارہ نے موبائل فوٹو شیئرنگ سروس پر اپنی شیئر کردہ پوسٹ میں پرستاروں کی بے لوث محبت کا شکریہ ادا کیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے چاہنے والوں کی بے حد مشکور ہیں جن کی بدولت انھیں موجودہ مقام حاصل ہوا۔ واضح رہے مادھوری سماجی روابط کی سائٹس پر ایکٹیو رہتی ہیں اور اپنی فلمی اور نجی سرگرمیوں کے متعلق معلومات اپنے پرستاروں کے ساتھ گاہے بگاہے شیئر کرتی رہتی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment