اتوار, 05 مئی 2024


خان کا جادو ایک بار پھر چل گیا، بائیوپک فلم کا ریلیز کے پہلے دن ساڑھے 36 کروڑ کا بزنس

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ) بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کی فلم سلطان نے باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے۔ بائیوپک فلم نے ریلیز کے پہلے دن ساڑھے 36 کروڑ کا بزنس کیا۔ بالی ووڈ باکس آفس پر سلمان خان کا جادو ایک بار پھر چل گیا۔ دبنگ ہیرو کی فلم سلطان نے ریلیز کے پہلے دن ہی ساڑھے 36 کروڑ کا بزنس کر لیا۔ پہلے دن سب سے زیادہ کاروبار کا اعزاز بھی سلمان خان کی فلم کو حاصل ہے۔ گزشتہ سال پریم رتن دھن پایو نے پہلے دن 39 کروڑ کا ریکارڈ ساز بزنس کیا تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment