اتوار, 05 مئی 2024


ریتک کی6فلموں نے ریلیز سے پہلے 550 کروڑ کمالیے

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ)بالی ووڈ اداکار ریتک روشن ان دنوں فلم ’’موئن جوداڑو‘‘ کی تشہیرمیں مصروف ہیں لیکن ریتک روشن کی چھے فلموں نے ریلیز سے قبل ہی 550 کروڑ کما لیے ہیں۔ ریتک روشن کے ترجمان کے مطابق ان کی آنے والی 6 فلموں کے رائٹس بھارت کے سیٹیلائٹ چینلز کو 550 کروڑ روپے میں فروخت کر دیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ہریتک روشن اپنی پروڈکشن میں تیار کردہ فلم ’’کابِل‘‘ کو شاہ رخ خان کی فلم رئیس کے ساتھ 26 جنوری کونمائش کے لیے پیش کریں گے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment