جمعرات, 02 مئی 2024


تھری ڈی فوٹوگرافی نے سب کی توجہ سمیٹ لی

ایمزٹی وی(ٹیکنالوجی)جنوبی کوریا میں تھری ڈی فوٹوگرافی نے سب کی توجہ سمیٹ لی۔ لوگوں نے نئے شوق کی تسکین کیلئے جدید اسٹوڈیو کا رخ کرلیاجہاں تھری ڈی تصاویر کوفن پاروں میں ڈھالا جارہا ہے۔اسٹوڈیو میں سو سے زائد کیمرے بیک وقت مختلف زاویوں سے تصاویر لیتے ہیں جس کے ڈیجیٹل پرنٹ کو پلانٹ میں جپسم پاؤڈر کی مدد سےچھوٹے فن پاروں کی شکل دے دی جاتی ہے۔ اس منفرد فوٹوگرافی کی قیمت ننانوے سے تین سو ڈالرز کے درمیان رکھی گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment